کم مگر معیاری کام کو ترجیح دیتی ہوں،ماہین خان

کم مگر معیاری کام کو ترجیح دیتی ہوں،ماہین خان
 کم مگر معیاری کام کو ترجیح دیتی ہوں،ماہین خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمر ماہین خان نے کہا ہے کہ میں کم مگر معیاری کام کو ترجیح دیتی ہوں سٹیج میں کامیابی کے بعد ٹی وی اور فلموں کو ٹارگٹ بنا رکھا ہے۔ ماہین خان نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ میں پاکستانی فلموں میں اداکاری کر کے اپنے ملک کا نام روشن کروں اگر پڑوسی ملک بھارت ایک ارب سے زیادہ آبادی رکھنے کے باوجود پاکستانی ٹیلنٹ کو اپنی انڈسٹری کیلئے استعمال کررہا ہے تو پھر ہم ہالی ووڈ میں کام کیوں نہیں کرسکتے۔

مزید :

کلچر -