بجلی بحران نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا،ڈاکٹر مرادراس

بجلی بحران نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا،ڈاکٹر مرادراس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر )تحریک انصاف کے نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ خاتمے کی ن لیگ کے دعوؤں کی قلعی کھل چکی ہے ، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بجلی کے بحران میں شدت نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے،بجلی کی قلت 6500 میگاواٹ تک پہنچ گئی جبکہ دوسری طرف بجلی کے نرخ بڑھ جانے کے ساتھ صارفین متاثر ہو رہے ہیں۔


، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت عوامی مسائل پر خاص توجہ دے گی تاکہ معاملات زندگی میں کوئی خلل نہ آئے۔
مراد راس