سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ سکول ٹاؤن شپ کی میٹرک امتحانات میں شاندار کارکردگی

سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ سکول ٹاؤن شپ کی میٹرک امتحانات میں شاندار کارکردگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ہائی سکول بلاک نمبر 15 ٹاؤن شپ کے طلباء نے میٹرک بورڈ کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، طیب شریف نے1045 نمبر لیکر اول ،محمد مبین 1040 دوئم، یاسر خان 1025سوئم، اور عبدالاحد 1011 نمبر لئے، ٹاؤن شپ کے سماجی ع تاجر رہنما ممبر سکول کونسل محمد سرفراز خان نے پرنسپل مقصود احمد طاہر ، کو آرڈینیٹر ظفر اقبال، اور سٹاف حافظ انیس الرحمن، محمد رمضان، محمد بلال، عبداللہ، محمد طیب یونس، اور محمد آصف محمود کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے۔


اور امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ اس سے بھی بہتر نتائج آئیں گے۔
کارکردگی