سردار مائیکل سرویا غریب زادہ کے والد انتقال کرگئے، سپرد خاک کردیا گیا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پاکستان کی معروف سیاسی،سماجی،شخصیت ڈی ایچ اے سرویا جی اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو قائد تحریک آل پاکستان غرباء پارٹی سردار مائیکل سرویا غریب زادہ کے والد محترم گزشتہ دن قضائے الہیٰ سے وفات پا گئے انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ڈی ایچ اے فیز 8کے نیا جندرہ شریف قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا،جنازے میں ڈی ایچ اے کی ڈیلر برادری کے علاوہ مذہبی ،سماجی،سیاسی شخصیات اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی