ہیڈ مرالہ :ڈیڑھ سالہ بچہ پانی کے ٹب میں ڈوب کرجاں بحق

ہیڈ مرالہ :ڈیڑھ سالہ بچہ پانی کے ٹب میں ڈوب کرجاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہیڈمرالہ(نمائندہ پاکستان)ڈیڑھ سالہ بچہ پانی کے ٹب میں ڈوب کرجاں بحق،تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ موضع دریابدرکے رہائشی راشداعوان کاڈیڑھ سالہ بچہ وجیہہ الحسن ٹب میں میں نہاتے ہوئے ڈوب کرجاں بحق ہوگیا۔ کمسن کی موت پر گھرمیں کہرام برپا ہو گیا۔

والدین پر غشی کے دورے پڑتے رہے۔ رشتہ دار نعش سے لپٹ کر زارو قطار روتے رہے۔

مزید :

علاقائی -