گجرات: معمولی جھگڑے پر قتل نوجوان کا مقدمہ درج

گجرات: معمولی جھگڑے پر قتل نوجوان کا مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گجرات(بیورورپورٹ)کنجاہ کے علاقے کاہنہ میں معمولی جھگڑے پر قتل ہونیوالے نوجوان شعیب احمد کا مقدمہ مقتول کے چچا غلام رسول کی رپورٹ پر عاطف وغیرہ کیخلاف درج کر کے چھان بین شروع کر دی گئی ہے ۔
معمولی جھگڑے کی پاداش میں ملزمان نے شعیب احمد کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔
مقتول کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ہے پولیس مختلف پہلوؤں پر تفتیش کر رہی ہے ۔

مزید :

علاقائی -