ڈیرہ میں سسر کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر بہو نے خودکشی کرلی

ڈیرہ میں سسر کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر بہو نے خودکشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)بگوانی شمالی میں سسرکی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکربہونے گندم والی زہریلی گولیاں کھاکرخود کشی کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پہاڑپورکی حدو دمیں شادی شدہ 21سالہ مسماۃ(ر) بی بی نے سسرکی ڈانٹ سے خفاہوکرگھرمیں موجود گندم والی زہریلی گولیاں کھاکراپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

مزید :

علاقائی -