1500 روپے اور 100 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو ہوگی
قصور(آن لائن) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کے زیراہتمام 1500 روپے اور 100روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست 2018ئکو کراچی اور مظفرآبادمیں ہوگی۔ 1500روپے والے انعامی بانڈزکی 75ویں قرعہ اندازی ہوگی۔ جبکہ 100 روپے بانڈزکی 23ویں قرعہ اندازی ہوگی۔بانڈز کا انعام کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔
‘دوسرا 10لاکھ روپے کے 3اور تیسرا18ہزار 500روپے کے 1696انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم ہونگے۔اسی طرح 100 روپے والے قومی بانڈزکاپہلا انعام 7لاکھ روپے‘دوسرا 2لاکھ کے 3جبکہ تیسرا 1ہزار روپے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔