لاہور سے آج ائیر بلیو اور پی آئی اے کی ایک،ایک پرواز جدہ جائے گی

لاہور سے آج ائیر بلیو اور پی آئی اے کی ایک،ایک پرواز جدہ جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج آپریشن2018ء جاری،لاہور سے آج ائیر بلیو اور پی آئی اے کی ایک ایک پرواز جدہ جائے گی ،ائیر بلیو کی فلائٹ نمبرPA470،180عازمین کو 5بج کر20منٹ پر ،پی آئی اے کی فلائٹ نمبرPK0759،305عازمین کولے کرساڑھے10بجے لاہور سے جدہ کیلئے روانہ ہوں گی تمام عازمین کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ روانگی کے وقت سے6گھنٹے پہلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہنچ جائیں۔
عازمین روانگی

مزید :

صفحہ آخر -