الصمد کاروان بیت اللہ سرگودھا کے عازمین کا دوسرا قافلہ سعودی عرب روانہ

الصمد کاروان بیت اللہ سرگودھا کے عازمین کا دوسرا قافلہ سعودی عرب روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)الصمد کاروان بیت اللہ سرگودھا کا 47حجاج پر مشتمل آج دوسرا قافلہ چیف ایگزیکٹوالحاج عبد الصمد کی قیادت میں سعودی ائیر لائنز کی فلائٹ نمبرSV735کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہو گا،عبد الصمد نے اپنے عازمین کو درخواست کی ہے کہ وہ روانگی کے وقت سے6گھنٹے پہلے ائیر پورٹ پہنچ جائیں ۔
قافلہ

مزید :

صفحہ آخر -