بھارتی میڈیا کے سامنے ریحام کو پاکستانی خاتون نے آڑے ہاتھوں لیا

بھارتی میڈیا کے سامنے ریحام کو پاکستانی خاتون نے آڑے ہاتھوں لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (آئی این پی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کو پاکستانی خاتون نے سوالات کی بوچھاڑ کر کے لا جوا ب کر دیا ،خاتون نے ریحام خان سے کہا عمران خان نے آپ کو طلاق دی ہے اور آپ بشریٰ بی بی سے حسد کرتی ہیں،بھارتی میڈیا کو انٹرو یو دینے کیلئے ویران مقام کیوں منتخب کیا ؟ بھارتی میڈیا میں پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ریحام خان آخر میں جواب دیے بغیر روانہ ہوگئیں جبکہ انٹرویو بھی نہ ہوسکا۔

مزید :

صفحہ اول -