شوہر مسلم لیگ (ن)کا امیدوار، بیوی تحریک انصاف میں شامل

شوہر مسلم لیگ (ن)کا امیدوار، بیوی تحریک انصاف میں شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(صباح نیوز) جمہوریت کا حسن ،شوہر مسلم لیگ (ن)کابیوی پی ٹی آئی میں شامل ہوگئی،پی ٹی آئی میں شا مل ہونے والی عمرا ن خان کی اہلیہ بشری بی بی کی صاحبزادی مہرو حیات (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

مسلم لیگ (ن)کے پنجاب اسمبلی کے امیدوار محمد حیات مانیکا کی اہلیہ ہیں ،محمد حیات مانیکا نے مسلم لیگ (ن ) کے ٹکٹ پرپی پی 191پاک پتن سے صوبائی اسمبلی کا حالیہ الیکشن لڑا تھا۔
جمہوریت کاحسن