زر تاج گل کی ایم این اے عبدالمجید سے ملاقات ‘ایک دوسرے کو مبارکباد
کروڑلعل عیسن (نمائندہ پاکستان) نومنتخب ایم این اے زرتاج گل نے نومنتخب ایم این اے حاجی عبدالمجیدنیازی سے ملاقات کی ‘دونوں ایم این ایز نے کامیابی پر ایک دوسرے کومبارکباددی اورپی ٹی آئی کی ملک بھر میں کامیابی پر خوشی کااظہارکیا ۔حاجی مجیدنیازی نے (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )
کہاکہ نوجوانوں نے پی ٹی آئی کابھرپور کاساتھ دیا عمران خان کی قیادت میں ملک میں تبدیلی آئے گی غریبوں کسانوں محنت کشوں اورمزدوروں کوانکامقام دیاجائیگا اس موقعہ پر قیصرخان بلوچ سیدمجاہدنقوی اوردیگر موجودتھے۔
ملاقات