عمران نے سرائکی وسیب کیلئے کچھ کیا تو ٹھیک اور نہ تحریک چلاؤں گا

عمران نے سرائکی وسیب کیلئے کچھ کیا تو ٹھیک اور نہ تحریک چلاؤں گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مٹھن کو ٹ ( نمائندہ خصوصی‘نامہ نگار) عمران خا ن بہتر ین دوست ہیں ملک بھر میں30سیٹو ں پر پی ٹی آئی اور 10سیٹو ں پر پیپلز پا رٹی کے امیدوارو ں کو سپو رٹ کیا
(بقیہ نمبر57صفحہ12پر )
100دن تک پی ٹی آئی کی حکومت کی کا ر کردگی دیکھو ں گا عمران خا ن نے جنو بی پنجا ب صو بہ سمیت اپنے 14نکا تی پرو گرا م پر عمل درآمد کیا تو سپو رٹ کرو ں گا وگر نہ متحدہ اپوزیشن کی تحریک میں شا مل ہو کر ڈٹ کر مخالفت کرو ں گا آج تک حکومت یا حکمرا نو ں سے کبھی مرعو ب نہیں ہو ا پرویز مشر ف کے دور میں بے نظیر بھٹو شہید کی قیا دت میں چیف جسٹس بحا لی تحریک میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیا 2014میں نواز حکو مت کے خلا ف دھر نے سمیت بھر پور اپو زیشن کی ہے ان خیالا ت کا اظہا ر پیر آف کو ٹ مٹھن شر یف خو اجہ محمد عا مر فرید کو ر یجہ نے فرید ؒ پیلس میں عرس مبا رک حضرت خوا جہ احمد علی سا ئیں کے موقع پر سند ھ پنجاب سرا ئیکی وسیب سے آئے ہو ئے وفود کی مو جو دگی میں میڈ یا کے نما ئندو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ الیکشن کی شفا فیت پر کئی سوال اٹھ رہے ہیں مگر یہ میرا موضوع نہیں انہو ں نے کہا کہ میں آج حکومت کی کا ر کر دگی دیکھ کر فیصلہ کرو ں گا کہ کہا ان کے اقدا مات کی حما یت کر نی ہے یا مخالفت انہو ں نے کہا کہ اگر عمران خان نے پا کستان کیلئے کچھ کیا سرا ئیکی وسیب کے لو گو ں کیلئے الگ صو بہ بنا یا اور انتقامی کلچر کا خاتمہ کیا سیا سی نظا م میں تبد یلی لے کر آ ئے تو وہ انکی حما یت کر یں گے اگر پی ٹی آئی کی حکومت محض ایک روا یتی حکومت ثا بت ہو ئی اور کر پٹ نیب زدہ قر ضے معاف کرا نے وا لو ں اور ملکی دولت لو ٹنے وا لے دو بارہ وز یر بن گئے تو پھر وہ اپنے دوست عمران خان کی حکومت کی اسی طر ح مخالفت کر یں گے جس طر ح پر ویز مشرف اور نواز حکو مت کی مخالفت کی تھی اور متحدہ اپوزیشن کاحصہ بن جا ئیں گے ۔
عامر فرید کوریجہ