مانچسٹر میں پاکستانیوں کی فیکٹریوں میں آتشزدگی ، اوور سیز اہل وطن کے لئے تشویشناک خبر

مانچسٹر میں پاکستانیوں کی فیکٹریوں میں آتشزدگی ، اوور سیز اہل وطن کے لئے ...
مانچسٹر میں پاکستانیوں کی فیکٹریوں میں آتشزدگی ، اوور سیز اہل وطن کے لئے تشویشناک خبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن)مانچسٹر میں پاکستانیوں کی نٹ وئیر کی دو فیکٹریوں میں آتشزدگی سے ہزاروں پاﺅنڈ کا سامان جل کر خا ک ہوگیا ہے ۔

برطانوی میڈیا کے مطابق مانچسٹر میں پاکستانیوں کی ملکیت نٹ وئیر کی فیکٹریوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ہزاروں پاﺅنڈ کا سامان جل گیا۔ آگ لگنے سے ایک فیکٹری کی چھت بھی گر گئی ۔ حکام کے مطابق فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے ۔ آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم اس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

مزید :

قومی -برطانیہ -