بونیر ،ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق

بونیر ،ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بونیر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)علاقہ سلارزئی بامپوخہ میں تیز رفتار ڈائینا اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں دو افراد جان بحق جبکہ دو شدید زحمی ہوگئے واقعات کے مطابق بامپوخہ میں تیز رفتار ڈائینا کھڑی ٹرک کے ساتھ ٹکرائی جسکے نتیجہ میں دو نوجوان جان بحق ہوگئے ،جبکہ دو افراد زحمی ہو گئے ،زحمیوں کو ار ایچ سی جوڑ منتقل کیا گیا ۔خادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش ایا ۔