ڈیرہ میں اشتہاری کو پناہ دینے پر دو سہولت کار گرفتار

ڈیرہ میں اشتہاری کو پناہ دینے پر دو سہولت کار گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)صدرپولیس نے علاقہ حسام میں پولیس کومطلوب اشتہاری ملزم کوپناہ دینے پراس کے دوسہولت کاروں کوگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرکی حدود میں پولیس نے اشتہاری ملزم محمدجمیل ولد شاہجہان کوپناہ دینے پراس کے دوسہولت کاروں یاسین اوررمضان کوگرفتارکرلیا۔