مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران ایک شخص بے ہوش ، ڈاکٹروں نے مردہ قراردیدیا، تدفین کی کوششوں کے دوران ایسا کام ہوگیا کہ کھلبلی مچ گئی، امام مسجد کا ہارٹ فیل کیونکہ ۔ ۔ ۔

مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران ایک شخص بے ہوش ، ڈاکٹروں نے مردہ قراردیدیا، ...
مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران ایک شخص بے ہوش ، ڈاکٹروں نے مردہ قراردیدیا، تدفین کی کوششوں کے دوران ایسا کام ہوگیا کہ کھلبلی مچ گئی، امام مسجد کا ہارٹ فیل کیونکہ ۔ ۔ ۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رباط (ویب ڈیسک) مراکش میں ایک مردہ تدفین کے دوران اچانک اٹھ کر بیٹھ گیا۔یہ منظر دیکھ کر مردے کو نہلانے اور کفن پہنانے والے امام کا ہارٹ فیل ہوگیا۔

 مراکشی اخبارات کی اطلاعات کے مطابق مقامی جامع مسجد میں نماز کے دوران ایک شخص بے ہوش ہوکر گر گیا۔ اسے اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد اسے مردہ قرار دیدیا اور وفات کا سرٹیفکیٹ بھی جاری کردیا لیکن مردہ تدفین کے دوران اٹھ بیٹھا ۔یہ منظر دیکھ کر امام کا ہارٹ فیل ہوگیا۔

بعد ازاں جس قبر میں مردے کو دفنے کی تیاریاں جاری تھیں اسی میں امام کو دفنایا گیا۔