سپریم کورٹ نے جمشید دستی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر دی

سپریم کورٹ نے جمشید دستی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر دی
سپریم کورٹ نے جمشید دستی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے این اے 131 کے بعد مظفر گڑھ کے حلقہ این اے 182 میں جمشید دستی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق جمشید دستی نے سپریم کورٹ میں حلقہ این اے 182 میں دوبارہ گنتی کی درخواست دائر کی تھی جسے عدالت نے مسترد کرتے ہوئے سیاسی رہنما کو الیکشن ٹریبونل سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
اس سے قبل سپریم کورٹ نے عمران خان کی حلقہ این اے 131 میں دوبارہ گنتی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے لاہو ر ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیاہے ۔

مزید :

قومی -