چک امرو: اہل علاقہ نے عاشق اور محبوبہ کی درگت بنا دی، مقدمہ درج، ملزم گرفتار نہ ہو سکے

چک امرو: اہل علاقہ نے عاشق اور محبوبہ کی درگت بنا دی، مقدمہ درج، ملزم گرفتار ...
چک امرو: اہل علاقہ نے عاشق اور محبوبہ کی درگت بنا دی، مقدمہ درج، ملزم گرفتار نہ ہو سکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چک امرو (ویب ڈیسک) عاشق محبوبہ سے ملنے جانے پر پکڑا گیا،گاﺅں کے نوجوانوں نے درگت بنا ڈالی۔

تفصیلات کے مطابق باگڑیاں کا عمر موضع جگوال میں اپنی محبوبہ سے ملنے گیا تو درجن سے زائد نوجوان اکٹھے ہوگئے اور نوجوان عمر اور لڑکی (ش) پر تشدد کرنا شروع کر دیا، نوجوان لڑکی کو ٹانگوں اور بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتے رہے اور عاشق کو بھی ڈنڈوں اور مکوں سے مارتے رہے۔

پولیس نے 13افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاتاہم ملزمان گرفتار نہ ہوسکے۔

مزید :

جرم و انصاف -