عمران خان بطور وزیراعظم پنجاب ہاﺅس میں قیام کریں گے ،نعیم الحق کی تصدیق

عمران خان بطور وزیراعظم پنجاب ہاﺅس میں قیام کریں گے ،نعیم الحق کی تصدیق
عمران خان بطور وزیراعظم پنجاب ہاﺅس میں قیام کریں گے ،نعیم الحق کی تصدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ عمران خان بطور وزیراعظم پنجاب ہاﺅس میں قیام کریں گے ۔
پنجاب ہاﺅس آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ عمران خان نے ہدایت کی تھی پنجاب ہاﺅس کا جائزہ لوں، پنجاب ہاﺅس میںعمران خان کیلئے چھوٹے سے حصے کا انتخاب کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف3 سے 4 دن پنجاب ہاﺅس میں رہیں گے ،ویک اینڈ پر بنی گالہ آئیں گے ۔
نعیم الحق نے کہا کہ این اے 131 کی دوبارہ گنتی کا ہمیں کوئی مسئلہ نہیں تھا،ہمارے5 لوگ گنتی کےلئے تیار تھے،دیگر4 حلقوں کا معاملہ بھی کل تک حل ہوجائے گا۔