کرکٹ کی پچ پر لڑکا لڑکی نے ایسا شرمناک ترین کام کردیا کہ لوگ بچوں کی آنکھوں پر ہاتھ رکھنے پر مجبور ہوگئے اور پھر۔۔۔

کرکٹ کی پچ پر لڑکا لڑکی نے ایسا شرمناک ترین کام کردیا کہ لوگ بچوں کی آنکھوں پر ...
کرکٹ کی پچ پر لڑکا لڑکی نے ایسا شرمناک ترین کام کردیا کہ لوگ بچوں کی آنکھوں پر ہاتھ رکھنے پر مجبور ہوگئے اور پھر۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی معاشروں کی فحاشی اور عریانی دیکھ کر اہلِ مشرق شرم سے پانی پانی ہوجاتے ہیں لیکن برطانوی شہر لیڈز میں گزشتہ دنوں ایک جوڑے نے کرکٹ کی پچ پر ایسا کام کر دیا کہ خود مغربی معاشرے والے بھی اپنے بچوں کی آنکھوں پر ہاتھ رکھنے پر مجبور ہو گئے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ واقعہ لیڈز کے راﺅندھے پارک کے کرکٹ گراﺅنڈ میں پیش آیا جہاں ایک لڑکے لڑکی نے لباس اتارا اور پچ کے اوپر ہی شرمناک فعل میں مشغول ہو گئے حالانکہ ان کے اردگر لوگ ہی لوگ تھے۔


رپورٹ کے مطابق کئی لوگوں نے پولیس کو بھی کال کی اور ان بے شرموں کو اس حرکت سے منع بھی کیا لیکن وہ وہیں جنسی فعل پر بضد رہے۔ اس پر کچھ لوگ غصے میں آ گئے اور اس لڑکے کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ پھر انہوں نے دونوں کے ہاتھ پشت پر باندھے اور انہیں پولیس کے حوالے کر دیا۔ وہاں موجود ایک خاتون نے جوڑے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے۔ اس خاتون کا ویڈیو میں کہنا تھا کہ 30منٹ ہو گئے اس نے پولیس کو فون کیا ہے لیکن آفیسرز تاحال یہاں نہیں پہنچے اور یہ لڑکا لڑکی لوگوں کے بار بار منع کرنے کے باوجود اپنی حرکت سے باز نہیں آ رہے۔واضح رہے کہ یہ واضح سہ پہر 2بجے کے قریب پیش آیا اور اس جوڑے اور دیگر لوگوں میں 46منٹ تک تکرار اور لڑائی جھگڑا ہوتا رہا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -