”متوقع وزیر اعلیٰ پنجاب ، عمران خان نے لفظ جوان استعمال نہیں کیا بلکہ ۔۔۔ “ میڈیا پر خبریں چلنے کے بعد فواد چودھری نے واضح کردیا

”متوقع وزیر اعلیٰ پنجاب ، عمران خان نے لفظ جوان استعمال نہیں کیا بلکہ ۔۔۔ “ ...
”متوقع وزیر اعلیٰ پنجاب ، عمران خان نے لفظ جوان استعمال نہیں کیا بلکہ ۔۔۔ “ میڈیا پر خبریں چلنے کے بعد فواد چودھری نے واضح کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے لفظ ”جوان “ کا استعمال نہیں کیا اور اس بات کی تصدیق تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے بھی کردی ہے ۔

دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر “ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور معروف تجزیہ کار مجیب الرحمن شامی نے کہا کہ اگر فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے عمران خان نے لفظ ”جوان“ استعمال نہیں کیا اور عمر کی قید نہیں ہے تو پھر نظریں دوبارہ چلی جائیں گی سبطین خان کی طرف جو میانوالی سے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت تک جتنے بھی عمرا ن خان کے قریبی لوگ ہیں سب سبطین خان کی طرف نظر یں لگا کربیٹھے ہوئے ہیں۔

مزید :

قومی -