میرا راجپوت کی سکن کیئر کے اشتہار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر

میرا راجپوت کی سکن کیئر کے اشتہار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر
میرا راجپوت کی سکن کیئر کے اشتہار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکار شاہد کپور کی بیوی میرا راجپوت نے سکن کیئر کی برانڈ ’’اولے‘‘ کے اشتہار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے اداکار شاہد کپور کی بیوی میرا راجپوت نے سکن کیئر کی برانڈ اولے کے اشتہار کی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں وہ بتارہی ہیں کہ ماں بننے کا احساس بہت خوبصورت ہے.لیکن اس دوران میری جلد بہت بے رونق ہو گئی تھی جس پر شاہد کپور نے بھی غورکیا اور جب میں نے اولے استعمال کیا تو میری جلد پھر سے خوبصورت ہو گئی۔

ویڈیو دیکھیں:

مزید :

تفریح -