برطانوی وزیرخارجہ کا بھارتی ہم منصب سے رابطہ ،مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر تشویش کا اظہار

برطانوی وزیرخارجہ کا بھارتی ہم منصب سے رابطہ ،مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ...
برطانوی وزیرخارجہ کا بھارتی ہم منصب سے رابطہ ،مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر تشویش کا اظہار

  


لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر تشویش کا اظہار ، برطانوی وزیر خارجہ نے بھارتی وزیر خارجہ سے رابطہ کرکے موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیاہے ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ نے کہاہے کہ برطانیہ کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر تشویش ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے بھارتی وزیر خارجہ سے رابطہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا میں نے بھارتی وزیر خارجہ سے موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیاہے اور تحمل کا مظاہرہ کرنے کا کہاہے ۔

مزید : قومی


loading...