نشتر برن یونٹ‘ ملازمین کا سربراہ شعبہ کیخلاف تیسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ

نشتر برن یونٹ‘ ملازمین کا سربراہ شعبہ کیخلاف تیسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقائع نگار) نشتر برن یونٹ کے ملازمین نے ہیڈ آف ڈیپاڑنمنٹ کے ناروا سلوک اور کنٹرکٹ میں توسیعی نہ کرنے خلاف (بقیہ نمبر47صفحہ12پر)

تیسرے روز بھی احتجاج کیا۔جس میں نشتر برن یونٹ ملازمین کی ایک بہت تعداد نے شرکت کی۔مظاہرین نے برن یونٹ کے سربراہ پروفیسر ناہید چوہدری کے خلاف خوب نعرے بازی کی۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ناہید چوہدری کو ملازمین کے ساتھ رویہ ٹھیک رکھنا چاہیے۔گالیاں مت دیں۔اورملازمین کے کنٹرکٹ میں توسیعی کہ جائے۔مطالبات منظور نہ ہونے پر احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔جسکی تمام ترسے داری ڈاکٹر ناہید پر ہوگی۔
مظاہرہ