جعلی زرعی ادویات تیار کرنے پر 3 افراد کیخلاف مقدمہ

جعلی زرعی ادویات تیار کرنے پر 3 افراد کیخلاف مقدمہ

ملتان ( وقائع نگار)جعلی زرعی ادویات تیار کرنے پر 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگری کلچر شاہد(بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

حسین نے تھا نہ سیتل ماڑی پولیس کے ہمراہ چاہ نوروالہ نزد این ایل سی بائی پاس میں ایک مکان پر چھاپہ مارا جہاں منیر، خضر حیات اور شاکر کو گرفتار کیا جو مکان کے اندر غیرقانونی طور پر مختلف کمپنیوں کے نا م سے جعلی لیبل لگا کر ملاوٹ شدہ زرعی ادویات تیار کررہے تھے جن سے جعلی ادویات بنانے کا سامان اور تیار شدہ ادویات برآمد کرکے پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

مقدمہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...