سیکرٹری ایکسائز پنجاب نبیل احمد اعوان کا تبادلہ

سیکرٹری ایکسائز پنجاب نبیل احمد اعوان کا تبادلہ

ملتان (نیوز رپورٹر) حکومت پنجاب نے سیکرٹری ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس پنجاب نبیل احمد اعوان کو ٹرانسفر کرکے سیکرٹری لائیوسٹاک(بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

پنجاب کا چارج سونپ دیا ہے جبکہ زاہد حسین کو ڈائریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس پنجاب کا چارج سونپ دیا ہے جبکہ انہیں سیکرٹری ایکسائز کا ایڈیشنل چارج بھی دیا گیا ہے جبکہ ان کے پیشرو ڈائریکٹر جنرل مسعود الحق کو فارغ کردیا گیا ہے۔

تبادلہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...