پاک ایران امن دوستی موٹر سائیکل ریلی کی تفتان انٹری‘ 14 اگست کو ا ہم تقریب

پاک ایران امن دوستی موٹر سائیکل ریلی کی تفتان انٹری‘ 14 اگست کو ا ہم تقریب

بہاول پور(بیورورپورٹ) پاک ایران امن دوستی موٹرسائیکل ریلی ایران پہنچ گئی بہاول پورسے احسان الحق اورمحمدسلطان ریلی میں شریک ہیں تفصیل کے مطابق بہاول پور۔ یار من(بقیہ نمبر50صفحہ12پر)

ایران / پاک ایران امن دوستی موٹرسائیکل ریلی سولہ رکنی موٹرسائیکل سوار تافتان بارڈر سے ایران پہنچ گئے سولہ رکنی ٹیم میں بہاول پور سے دو موٹرسائیکل سوار بھی شامل ہیں موٹرسائیکل امن ریلی ایران میں پاکستانی ایمبیسی میں 14 اگست تقریب میں شریک ہونگے امن ریلی 26 روزہ ٹور کرکے آٹھ ہزار کلومیٹر کا فاصلہ بذریعہ روڈ طے کر کے واپس پاکستان پہنچے گے بزریعہ روڈ موٹرسائیکل ریلی کا مقصد دونوں ممالک میں دوستی اور بھائی چارے کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ شعبہ ٹورازم کو بھی فروغ دینا ہے ریلی میں شریک احسان الحق اور محمد علی سلطان کاتعلق بہاول پور سے ہے۔

تقریب

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...