پولیس کو فائرنگ کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کیخلاف مقدمہ

پولیس کو فائرنگ کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کیخلاف مقدمہ

ملتان ( وقائع نگار) پولیس کوفائرنگ کی جھوٹی اطلاع دینے پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، تھا نہ شاہ شمس پولیس کو عامر نے(بقیہ نمبر51صفحہ12پر)

کال کر کے اطلاع دی کہ اس کے علاقے میں فائرنگ ہوئی پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات و واقعات کا جائزہ لیا تو معلوم ہوا کہ فائرنگ کاکوئی واقعہ پیش نہیں جس پر پولیس نے ملزم کیخلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

مقدمہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...