نشتر ہسپتال‘ ڈاکٹر شاہد بخاری ایم ایس تعینات

نشتر ہسپتال‘ ڈاکٹر شاہد بخاری ایم ایس تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار)محکمہ سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نشتر ہسپتال میں ڈاکٹر شاہد بخاری کو نیا ایم ایس تعینات کردیا ہے۔جس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔(بقیہ نمبر54صفحہ12پر)

واضح رہے اس قبل ڈاکٹر شاہد بخاری ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ملتان ڈویثرن کے طور پر کام کررہے تھے۔