ملتان‘ گیسٹرو بے قابو‘ سینکڑوں شہری متاثر

ملتان‘ گیسٹرو بے قابو‘ سینکڑوں شہری متاثر

ملتان ( وقائع نگار) ملتان شہر کی عوام میں گیسٹرو کے وار جاری سینکڑوں شہری گیسٹرو میں مبتلا ہو کر ہسپتالوں میں آنے لگے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 358 مریضوں کو ہسپتالوں (بقیہ نمبر55صفحہ12پر)

میں لایا گیا ہے۔نشتر ہسپتال میں 112 مریض لائے گئے۔جبکہ چلڈرن کمپلیکس میں 148 مریض ڈسٹرکٹ شہباز شریف ہسپتال میں 42 مریض۔فاطمہ جناح اور سول ہسپتال میں 32 مریضوں کو لایا گیا۔اور ٹاونز ہسپتالوں میں 29 مریض لائے گئے ہیں۔

متاثر

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...