کالے یرقان میں مبتلا 40 سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی‘ 3 متاثرین زیر علاج

کالے یرقان میں مبتلا 40 سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی‘ 3 متاثرین زیر علاج

رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی)کالے یرقان میں مبتلا40سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑگئی۔ تفصیل کے مطابق بغداد کالونی کی رہائشی(بقیہ نمبر56صفحہ12پر)

40سالہ راشدہ بی بی کوکالے یرقان میں مبتلا ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ ز ید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود راشدہ بی بی جانبرنہ ہوپائی اور دم توڑگئی، جبکہ 2متاثرین جن میں گڑھی اختیارخان کی رہائشی55سالہ جیون بی بی اور موضع نوناری کارہائشی55سالہ ارشاد حسین کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

زیر علاج

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...