خطرناک اشتہاریوں‘ عدالتی مفروروں‘ فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی تفصیلات طلب

خطرناک اشتہاریوں‘ عدالتی مفروروں‘ فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی تفصیلات ...

رحیم یارخان(بیورورپوٹ)وزار ت داخلہ نے صوبہ بھرکے36اضلاع میں (بقیہ نمبر59صفحہ12پر)

خطرناک اشتہاریوں‘ عدالتی مفرورں‘ فورتھ شیڈول میں شامل افرادکی تفصیلات طلب کرلی ہیں تاکہ ان افرادکوگرفتارکیاجاسکے‘ ذرائع کے مطابق بہاولپور ڈویژن کے تینوں اضلاع رحیم یارخان‘ بہاولپوراوربہاولنگرمیں ایک ہزارسے زائدخطرناک اشتہاریوں‘ عدالتی مفروران‘ فورتھ شیڈول میں شامل افرادہیں جن کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹاسک دے دیاگیاہے اورافسران سے فہرستیں طلب کرلی گئی ہیں۔

عدالتی مفرور

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...