وہاڑی روڈ پر مشکوک گاڑی کی تلاشی ‘ 11 کلو چرس بر;200;مد ‘ دو گرفتار

  وہاڑی روڈ پر مشکوک گاڑی کی تلاشی ‘ 11 کلو چرس بر;200;مد ‘ دو گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان ( وقاءع نگار ) اے این ایف پنجاب نے ملتان میں کاروائی کرتے ہوئے کاروائی بھاری مقدار میں منشیات کی اندرون ملک اسمگلنگ کو ناکام بنا دیا گیا،اس حوالے سے معلوم (بقیہ نمبر41صفحہ7پر )

ہواہے کہ اے این ایف ملتان کو خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ بڑی مقدا ر میں منشیات ملتان لائی جارہی ہے جس پر اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر وے انٹر چینج وہاڑی روڈپر ایک مشکوک گاڑی کو روک کر تلاشی لی ۔ جس میں سے 11 کلو گرام چرس برآمد ہوئی ،اے این ایف نے کارروائی کے دوران دو ملزمان محمد وقاص ولد محمد صغیر اور دانش ایوب ولد محمد ایوب کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اور مزید تفشیش کے لئے اے این ایف آفس منتقل کردیا گیا جہاں تحقیقات جاری ہے ۔ اور ملزم سے اہم انکشافات کا امکان ہے ۔

11 کلو چرس