ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا تجاوزات کیخلاف ;200;پریشن ‘ سامان ضبط ‘ مافیا کی دوڑیں

    ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا تجاوزات کیخلاف ;200;پریشن ‘ سامان ضبط ‘ مافیا کی ...

ملتان (سپیشل رپورٹر)ایم ڈی اے انفورسمنت ٹیم کا تجاوزات کے خلاف آپریشن ۔ ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کا روائی کرتے ہوئے نیو شا شمس کالونی کے مین گیٹ پر موجود تمام تر تشہری بورڈز،تھڑے ریمپ اور کھوکھے ہٹاکر گیٹ کو کلیر کرا دیا گیا ۔ سبزواری (بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

ٹاءون میں غیر قانونی طور پر بنائے گئے سپیڈ بریکرز ختم کر دیئے گئے ۔ اس کے علاوہ وہاڑی چوک سے بی سی جی چوک تک روڈ کی حدود میں موجود تمام تر تجاوزات کو موقع پر ختم کر کے سامان قبضہ مےں لے لےا اور روڈ کو کلیر کر دیا گیا ۔

دوڑیں

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...