دنیا پور میں ایف ;200;ئی اے کا ;200;پریشن ‘ غیر قانونی گیٹ وے ایکس چینج پکڑی گئی ‘ 1 گرفتار
ملتان ( وقاءع نگار ) فیڈرل انسٹی گیشن سائبر کرائم ونگ ملتان نے دنیا پور میں کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو غیر قانونی گیٹ وے ایکس(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )
چنج چلنے پر گرفتار کرلیا ۔ اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔ معلوم ہوا ہے فیڈرل انوسٹی گیشن سائبر کرائم ونگ ملتان کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر حسن جلیل نے گزشتہ روز مخبر خاص کی اطلاع پر دنیا پور روڈ پر ا واقع ایک گھر پر چھاپہ مارا ۔ جہاں پر محمد نواب نامی شخص کو حراست میں لیا گیا ۔ جس نے غیر قانونی گیٹ وے ایکسچنج بنائی ہوئی تھی ۔ دوران تلاشی ملزم کے قبضے سے گیٹ وے ایکسچنج کا سامان بھی برآمد ہوا ۔ ایف آئی اے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔ واضح رہے ریڈ کے دوران ۔ غیر قانونی ڈیوائسز ۔ یوایس بی ۔ س میں برآمد ہوئیں ہیں ۔
گرفتار