لاہور ہائیکورٹ ‘ عید تعطیلات کا نوٹیفکیشن فائنل

  لاہور ہائیکورٹ ‘ عید تعطیلات کا نوٹیفکیشن فائنل

ملتان ( خبر نگار خصو صی) لاہور ہائیکورٹ نے عید الاضحی کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ اس ضمن میں جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق عدالتی تعطیلات 12 اگست سوموار سے(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

15 اگست جمعرات تک کی جائیں گی، اس دوران لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ سمیت تمام بینچز اور ضلعی عدالتیں بند رہیں گی ۔ تعطیلات کا نوٹیفکیشن چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ایڈیشنل رجسٹرار (سروسز) ڈاکٹر عبدالناصر نے جاری کیا ہے ۔

فائنل

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...