سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

 ملتان (نیوز رپورٹر)سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1750 روپے کا اضافہ کے بعد فی تولہ سونا 86 ہزار 250 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ 10 گرام سونے کی (بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

قیمت 1500روپے کے اضافے سے 73 ہزار 945 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 32 ڈالر کے اضافے سے 1495 ڈالر فی اونس کراچی، حیدر آباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کے صرافہ بازاروں میں پہنچ گی۔

اضافہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...