ملتان‘ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن 9مشکوک افراد گرفتار‘ غیر قانونی اسلحہ برآمد
ملتان (وقائع نگار) پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ کینٹ اور تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقوں میں مارکیٹ صدر بازار،گلستاں چوک اور سی بلاک میں مشترکہ طور پر سرچ(بقیہ نمبر27صفحہ12پر)
آپریشن کیا۔اس موقع پر داخلہ وخارجی راستوں پر کڑی ناکہ بندی کی گئی۔ہر آنے جانے والے افراد کو مکمل تلاشی و تصدیق کے بعد جانے دیا گیا۔سرچ آپریشن کے دوران 110 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق ہوئی۔نو مشکوک افراد کو گرفتار کرکے قبضے سے تین غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا انسپکٹر رضوان کے مطابق سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ کو ہتھیاروں سے مکمل طور پر پاک کرنا اور جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ ہے۔۔
برآمد