حکومت ملک کو بحرانوں سے نکالے کیلئے احتساب کا عمل تیز کرے‘ زاہد محمود خان مزاری

حکومت ملک کو بحرانوں سے نکالے کیلئے احتساب کا عمل تیز کرے‘ زاہد محمود خان ...

را جن پور (نا مہ نگار) پی ٹی آئی کی حکومت ملک کو بحرا نو ں سے نکا لنے کیلئے احتسا ب کا عمل تیز کرے اور ملکی دو لت لو ٹنے وا لو ں سے ایک(بقیہ نمبر30صفحہ12پر)

ایک پا ئی کا حسا ب لیا جا ئے۔ ان خیالا ت کا اظہا ر سا بق صو با ئی وز یر سردار زا ہد محمود خان مزا ری نے صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ ن لیگ کے گز شتہ دور میں بیرو نی قر ضو ں میں ریکا رڈ اضا فہ ہو ا اور تر قی کے نا م پر خو ب کر پشن کی گئی اور را جن پور کے سا بق ارکا ن اسمبلی نے نا قص تر قیا تی سکیمو ں کے زر یعے بھا ری کمیشن کھا یا اور تحصیل رو جھا ن میں سڑکو ں کی تعمیر اور دیگر تر قیا تی سکیمیں نا قص میٹر یل کی وجہ سے ٹو ٹ پھوٹ کا شکا ر ہو چکی ہیں اور سا بق ایم پی اے نے قومی خزا نے کو بے در دی سے لو ٹا ہے اور انہو ں نے نا جا ئز اثا ثے بنا رکھے ہیں اور سر کا ری زمینو ں پر بھی قبضے کیے ہو ئے ہیں انہو ں نے کہا کہ قو می دو لت لو ٹنے وا لے تمام افراد کا کڑا احتسا ب ضروری ہے اور وز یر اعظم عمرا ن خان کر پشن کے خلا ف بھر پور اقدا ما ت کر رہے ہیں۔

مزاری

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...