پولیس اہلکاروں کے میڈیکل ٹیسٹ کرانیکا فیصلہ

پولیس اہلکاروں کے میڈیکل ٹیسٹ کرانیکا فیصلہ

رحیم یارخان(بیورورپوٹ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھرکے پولیس اہلکاروں کے میڈیکل ٹیسٹ کروانے کاحکم دیا ہے ذرائع کیمطابق ضلعی پولیس‘ موٹروے پولیس‘ پٹرولنگ (بقیہ نمبر31صفحہ12پر)

پولیس‘ٹریفک پولیس اور ایلیٹ پولیس کے اہلکاروں میں مختلف بیماریوں کے انکشاف کے بعد اہلکاروں کے میڈیکل ٹیسٹ کروانے کافیصلہ کیاگیاہے پولیس اہلکاروں کے ٹیسٹ ڈویژنل یاضلعی ہسپتالوں کے ماہرڈاکٹروں کی زیرنگرانی کروائے جائیں گے اوراہلکاروں میں پائی جانے والی امراض کامؤثرعلاج کیاجائے گااس حوالے سے ضلعی پولیس افسران کوبھی آگاہ کردیاگیاہے۔

ٹیسٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...