سکول اوقات میں سکیورٹی فول پروف بنانے کا حکم

سکول اوقات میں سکیورٹی فول پروف بنانے کا حکم

رحیمیارخان(نمائندہ پاکستان)سیکورٹی خدشات کے پیش نظرحکومت نے سکول اوقات میں تمام اضلاع سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں (بقیہ نمبر33صفحہ12پر)

‘ تمام ایس ایس پیزکوآگاہ کیاگیاہے کہ سکول اوقات کے دوران سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کویقینی بنانے کے ساتھ ساتھ سکولوں کے گردونواح میں پولیس گشت کے نظام کومزیدمؤثربنایاجائے اورایس اوپی پلان ترتیب دے کررپورٹس ارسال کی جائیں۔

سکول

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...