عادی پانی چوروں کی لسٹیں تیار کرنیکی ہدایت

عادی پانی چوروں کی لسٹیں تیار کرنیکی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورورپوٹ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھرمیں عادی نہری پانی چوروں کوفوری بلیک لسٹ کرنے کاحکم دیاہے اس سلسلہ میں تمام ضلعی حکومتوں اورانہار حکام کولسٹیں تیارکرنے(بقیہ نمبر34صفحہ12پر)

کی ہدایت کردی ہے‘ پانی چوری میں ملوث انہارافسران واہلکاران کوبھی لسٹوں میں شامل کرنے کاکہاگیاہے ذرائع کے مطابق عادی چوروں کونہرکے موگے سے پانی کی فراہمی مکمل طور پربندکرنے کے علاوہ نہر‘ راجباہ اورڈسٹری بیوٹریزکے کناروں اورپیڈکوپہنچنے والانقصان بھی پوراکیاجائے گاجبکہ پانی چوری کروانے والے محکمہ انہارکے افسران واہلکاان کے خلاف بھی محکمانہ کارروائی ہوگی حکومتی احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے ضلعی حکومت نے متعلقہ حکام سے لسٹیں طلب کرلی ہیں۔
ہدایت