نشتر‘ 60 بستروں پر مشتمل نوزائیدہ  بچوں کا وارڈ 10 ماہ بعد فعال

نشتر‘ 60 بستروں پر مشتمل نوزائیدہ  بچوں کا وارڈ 10 ماہ بعد فعال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان ( وقائع نگار)  نشتر ہسپتال میں 60 بستروں پر مشتمل نوزائیدہ بچوں کا وارڈ تقریبا 10 ماہ بعد فعال کردیا گیا ہے۔وارڈ نمبر(بقیہ نمبر35صفحہ12پر)


 19 کی بیسمنٹ میں مخیر حضرات کے تعاون سینیونٹالوجی یونٹ(نوزائیدہ بچوں کا یونٹ)قائم کیا گیا تھا۔جسیسٹاف و دیگر سہولیات کی کمی کی وجہ سے فعال نہیں کیا جاسکا تھا۔تاہم نشتر انتظامیہ اور وارڈ نمبر 19 کی سربراہ پروفیسر ڈاکٹر فوزیہ وقار اور ایڈمن رجسٹرار ڈاکٹر ساجد اختر کی کاوشوں سے نیونٹالوجی یونٹ کو اپنی مدد آپ کے تحت فعال کر کے مریض بچوں کا علاج معالجہ شروع کردیا گیا ہے۔
فعال