مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات   الیکشن کمیشن محفوظ فیصلہ آج  سنائے گا 

 مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات   الیکشن کمیشن محفوظ فیصلہ آج  سنائے گا 

اسلام آباد (آئی این پی)الیکشن کمیشن مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ (آج)جمعرات کو سنائے گا، مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواست شجاع الرحمن نے دائر کر رکھی ہے، گزشتہ سماعت پر الیکشن کمیشن نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا، مسلم لیگ ن بلوچستان کے انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف دائر درخواست پر بھی فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ 

 مسلم لیگ ن 

مزید : صفحہ آخر


loading...