قومی سلامتی بارے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج طلب، سپیکر صدارت کرینگے
اسلام آباد (این این آئی) قومی سلامتی بارے پارلیمانی کمیٹی کااجلاس (آج) جمعرات کو طلب کرلیا، سپیکر اسد قیصر صدارت کرینگے۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی بارے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی (آج) جمعرات کو طلب کیا گیا ہے،قومی سلامتی اجلاس کی صدارت سپیکر اسد قیصر کرینگے،کمیٹی کو ملکی خارجی اور داخلی امور پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی،کمیٹی میں وزیر خارجہ، وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔
پارلیمانی کمیٹی