بارش سے پارلیمنٹ ہاؤس کے  گراؤنڈ فلور کی چھت ٹپکنے لگی 

    بارش سے پارلیمنٹ ہاؤس کے  گراؤنڈ فلور کی چھت ٹپکنے لگی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) بارش نے پارلیمنٹ ہاؤس کی بلڈنگ کا پول کھول دیا، گراؤنڈ فلور کی چھپ ٹپکنے لگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شدید بارش نے پارلیمنٹ ہاؤس کی بلڈنگ کا پول کھول دیا ہے، شدید بارش باعث گراؤنڈ فلور کی چھت ٹپکنے لگی۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے گیٹ نمبر پانچ پر سیکیورٹی گیٹ کی چھت رات سے ٹپکتی رہی۔
 پارلیمنٹ ہاؤس

مزید :

صفحہ آخر -