اینٹی کرپشن کا ریکوری کا عمل تیز،13کروڑسے زائدرقم کی وصولی

  اینٹی کرپشن کا ریکوری کا عمل تیز،13کروڑسے زائدرقم کی وصولی

لاہور(اپنے نمائندے سے)اینٹی کرپشن نے غیرقانونی کمرشل تعمیرات کے ذریعے سرکاری خزانہ کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے والوں سے ریکوری کا عمل تیز کردیا غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے حوالے اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے کی سورس رپورٹ پر ایل ڈی اے نے 13 کروڑ 78 لاکھ 59 ہزار روپے کی ریکوری کرلی اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے نے گلبرگ اور قائد اعظم ٹاؤن میں غیر قانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف تحقیقات شروع کررکھی تھی ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس کی ہدایت پر ڈائریکٹر لاہور ریجن اے نے غیرقانونی کمرشل عمارتوں سے ریکوری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی۔

اینٹی کرپشن

مزید : صفحہ آخر


loading...