ٹیکس اہداف کا حصول یقینی بنانے کیلئے ایف بی آر کا ایک اور بڑا فیصلہ
کراچی(سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے درآمدی سطح پر اشیاء کی قیمتوں کی نگرانی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بندرگاہوں، ائیر پورٹس اور ڈرائی پورٹس پر ایف بی آر کی خصوصی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے یہ اقدام درآمدی سطح پر صحیح سیلز ٹیکس وصولی کیلئے کیا جا رہا ہے جبکہ کمرشل امپورٹرز اور فنشڈ پروڈکٹس پر قیمت لکھنا ضروری ہے۔
ایف بی آر فیصلہ